the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد۔19۔مارچ (اعتماد نیوز)عام طور پر بھائی بہن ‘یا دو بھائیوں کے درمیان سیاسی رسہ کشی دیکھی جا تی ہے لیکن آپکو یہ جان کر بڑا تعجب ہوگا کہ اتر پردیش کے مظفر نگر حلقہ پارلیمنٹ سے ایک بیوی اپنے شوہر کے خلاف سیاسی مقابلہ کرنے کے لئے تیاریاں کر رہی ہے۔ چنانچہ اس حلقہ کے بی ایس پی کے سٹنگ ایم پی قدیر رانا کے حلاف انکی بیوی شاہدہ بیگم آزاد امیدوار کی حیثیت سے انکے شوہر کا مقابلہ



کرنے جا رہی ہیں۔ چنانچہ آج انہوں نے اپنا پرچہ نامزدگی بھی داخل کرلیا جبکہ انکے شوہر قدیر رانا 22مارچ کو اپنا پرچہ نامزدگی داخل کرنے والے ہیں۔ واضح رہے کہ قدیر رانا مظفر نگر فسادات کیس کے چارج شیٹ 10ملزمین میں سے ایک ہیں۔ انپر اشتعال انگیز بیانات کے سلسلہ میں کیس زیر تحقیق ہے۔ اور اس حلقہ میں 10اپریل کو پولنگ ہوگا۔ اب اس حلقہ سے ان بیوی اور شوہروں میں کامیابی کس کی ہوگی یہ تو آئندہ وقت ہی بتائیگا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.